ڈیلے سپرے استعمال کرنے کا طریقہ

اس پوسٹ میں ہم دیکھیں گے کہ ڈیلے سپرے کو کیسے درست طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیئے تاکہ آپ اس سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔ ڈیلے سپرے ایک نارمل سپرے ہی ہے جسکو آپ نے اپنے آلئہ تناسل پر سپرے کرنا ہوتا ہے۔ اس کو مندرجہ ذیل طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے

۔ مباشرت سے 5-10 منٹ پہلے ڈیلے سپرے کے تین سے چار سپرے اپنے آلئہ تناسل کے اوپری حصے جسے عرفِ عام میں ٹوپی یا ٹوپا بولا جاتا ہے پر کریں۔

2۔ اس کو آہستہ آہستہ انگلیوں کی مدد سے ملیں تاکہ وہ اچھی طرح آپ کی جلد میں جذب ہو جائے۔ اس میں 2-3 منٹ لگ سکتے ہیں جب تک ڈیلے سپرے پوری طرح جذب ہو جائے۔

اس کو پوری طرح اثر انداز ہونے کے لیے 5-10 منٹ درکار ہوتے ہیں

3۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈیلے سپرے استعمال کرنے سے پہلے اپنے آلئہ تناسل کو اچھی طرح دھو لینا چاہیئے، اس طرح وہ بہتر طریقے سے جلد میں جذب ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ حقیقت پسندی سے اس بات کا جائزہ لیں تو ماننا پڑے گا کہ پوری طرح بیدار ہونے کے بعد مردوں کے پاس اتنا ٹائم کہاں ہوتا ہے کہ وہ اپنے آلئہ تناسل کو دھوتے پھریں۔

ڈیلے سپرے کتنا استعمال کرنا چاہئیے؟

یہ سوال بھی عام ہے کہ ڈیلے سپرے کو کتنا استعمال کرنا چاہئیے کہ وہ آپ کی ضرورت کو درست طریقے سے پورا کر سکے۔ یہ سب مردوں کے لیے مختلف ہوتا ہے، جن مردوں کے آلئہ تناسل کی جلد زیادہ حساس ہو ان کے لیے 3-5 چھوٹے چھوٹے سپرے کافی ہوتے ہیں۔ لیکن چند مرد ایسے بھی ہیں جن کی جلد زیادہ موٹی ہوتی ہے انکو زیادہ سپرے کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔

ڈیلے سپرے استعمال کرنے والے کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوں گے جن کی جلد بہت زیادہ حساس ہو گی یا وہ شدید سرعت انزال کا شکار ہوں گے۔ ایسے مرد ڈیلے سپرے کو آلئہ تناسل کی ٹوپی پر لگانے کے علاوہ اسے پورے آلئہ تناسل پر بھی لگا ئیں اور پھر دیکھیں کہ اس طرح ان کی ٹائمنگ بڑھ جائے گی۔

ڈیلے سپرے دور جدید میں بلا شبہ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا بہتریں طریقہ ہے جس سے لاکھوں مرد دنیا بھر میں فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ جب ڈیلے سپرے خریدیں تو اس کو پہلے خود پر ٹیسٹ کر لیں۔ دو یا تین سپرے سے شروع کریں اور اگر آپ سمجھیں کہ زیادہ کی ضرورت ہے تو آہستہ آہستہ مقدار بڑھا لیں، لیکن کبھی بھی ضرورت سے بہت زیادہ استعمال نہ کریں۔

4۔ مردوں کی بہت بڑی تعداد ڈیلے سپرے کے استعمال کے ساتھ کنڈوم کا استعمال بھی ضرور کرتی ہے اسکی ایک بہت ہی خاص وجہ ہے جس کو آپ ڈیلے سپرے کے سائیڈ ایفیکٹ والی پوسٹ پڑھنے کے بعد تفصیل سے جان سکیں گے۔

5۔ مباشرت کے بعد اپنے آلئہ تناسل کو اچھی طرح دھو لیں، یہ نہ صرف آپکی جسمانی پاکیزگی کے لیے ضروری ہے بلکہ ڈیلے سپرے کے اثرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔

جیسا کہ پہلے عرض کیا ہے کہ ڈیلے سپرے ایک عام سا سپرے ہوتا ہے اور اس کا استعمال کا بھی کوئی خاص طریقہ نہیں بلکہ عام سی باتیں ہیں۔ امید ہے کہ یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد آپکو ڈیلے سپرے کا استعمال سمجھ میں آ گیا ہو گا۔

اگر آپ پھر بھی سمجھتے ہیں کوئی بات رہ گئی ہے اور آپ اس کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک مندرجہ ذیل ای میل پر رابطہ کریں، ہم آپ کے سولوں کا جواب ضرور دیں گے۔

How to Use Delay Spray in Urdu?

In this post we will talk about, how to use Delay Spray in Urdu to derive maximum benefits from it. Using delay spray properly is not difficult at all, provided you have the right information about it.


Share Moringa Usage Guide